نیل بانڈی

( نِیل بانْڈی )
{ نِیل + باں + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ھلائی پارچہ) ایک پودے کا نام جس کے عرق سے کپڑے سے لوہے یا زنگ کے نشان کو صاف کرتے ہیں اس کا عرق تیزابی خاصیت رکھتا ہے۔