نیل بحر

( نِیل بَحْر )
{ نِیل + بَحْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جوہری) ہیرے کی ایک قسم جس میں ہلکے نیلے رنگ کی آمیزش ہوتی ہے۔