نیل سر

( نِیل سَر )
{ نِیل + سَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرغابی کے خاندان کا ایک پرندہ جو دوسری مرغابیوں سے بڑا اور وزن میں زیادہ ہوتا ہے۔