عظمی

( عُظْمٰی )
{ عُظ + ما }
( عربی )

تفصیلات


عظم  عُظْمٰی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف   : اَعْظَم [اَع + ظَم]
١ - اعظم کا مؤنث، سب سے بڑی، بزرگ ترین، بہت عظیم۔
 بذات خود بشریت ہے نعمتِ عظمٰی یہ عرصۂ سحر و شام میں مجال نفس      ( ١٩٦٢ء، برگِ خزاں، ٢٣ )
  • Greatness
  • supreme
  • the very greatest