نیل کا گنڈا

( نِیل کا گَنْڈا )
{ نِیل + کا + گَن + ڈا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نظربد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا۔