نیل کا ماٹ

( نِیل کا ماٹ )
{ نِیل + کا + ماٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاص وضع کا حوض یا ناندجس میں نیل تیار کیا جاتا ہے۔