نیل کنھ

( نِیل کَنْھ )
{ نِیل + کَنْٹھ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گلے کا ابھرا ہوا حصّہ، گلے پر پڑا قدرتی نیلا نشان یا دھاری، مہادیوا، مراد شیو جی، کہ زہر پینے سے ان کے گلے کی رنگت نیلی پڑ گئی تی)۔