نیل کنٹھی

( نِیل کَنْٹھی )
{ نِیل + کَن + ٹھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک کڑوی بوٹی، دواء مستعمل (جس کا پھول نیلا ہوتا ہے اور اس کی جڑ بھی نیلی ہوتی ہے)۔