نیل کنول

( نِیل کَنْوَل )
{ نِیل + کَن (ن مغنونہ) + وَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلوفر، کنول کا پھول (جو نیلے رنگ کا بھی ہوتا ہے)۔