نیچا ترین

( نِیچا تَرِین )
{ نی + چا + تَرِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے زیادہ نشیب میں، سب سے کم تر، سب سے نیچا۔