نیل کی پتی

( نِیل کی پَتّی )
{ نِیل + کی + پَت + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نیل کے درخت کی پتیاں، برگ نیل، وسمہ۔