نیل کی چاشنی

( نِیل کی چاشْنی )
{ نِیل + کی + چاش + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کنایۃً) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں۔