نیچرل ازم

( نیچْرَل اِزْم )
{ نیچ (ی مجہول) + رَل + اِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل فطرت نگاری، حقیقت پسندی نیز مادی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب، روایات سے رو گردانی۔