نیل کے ڈورے

( نِیل کے ڈورے )
{ نِیل + کے + ڈو (و مجہول) + رے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلے رنگ کے ڈورے جو نظر اتارنے کے لیے باندھے جاتے ہیں۔