نیگرو

( نیگْرو )
{ نیگ (ی مجہول) + رو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیاہ جلد کی نسل کا آدمی اصلاً افریقی، زنگی حبشی، سیاہ فام۔