نیچرل تھیالوجی

( نیچْرَل تِھیالوجی )
{ نیچ (ی مجہول) + رل + تِھیا + لو (و مجہول) + جی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (الہٰیات) عقل کی روشنی میں معقول دلائل سے خدا کے وجود کا علم، طبعی دینیات۔