نیچری

( نیچْری )
{ نیچ (ی مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادے کو کائنات میں کار فرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کار فرما ماننے والا جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا۔