نیچرل مضامین

( نیچْرَل مَضامِین )
{ نیچ (ی مجہول) + رَل + مَضا + مِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیچرل سائنس کے علوم، مادی علوم، جیسے کیمیا، طبیعیات، ارضیات وغیرہ۔