نیچک

( نیچَک )
{ نے + چَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنویں کا لکڑی کا چکر جس پر کنویں کی دیوار اٹھاتے ہیں۔