نیچی

( نَیچی )
{ نَے (ی لین) + چی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) اس ڈھلوان کی تہہ جس پر چرسہ کھینچنے میں بیل چلتے ہیں، کنویں کے تلے کی زمین۔