نیچی پرواز

( نِیچی پَرْواز )
{ نی + چی + پَر + واز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوائی جہاز کی نیچی اڑان، ہلکی اڑان جو کم بلندی پر کی جاتی ہے۔