نیزہ باز

( نیزَہ باز )
{ نے + زَہ + باز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار۔