نیزہ بازی

( نیزَہ بازی )
{ نے + زَہ + بازی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیزہ پھینکنے یا مارنے کا عمل نیز ایک کھیل جس میں (عموماً) زمین میں گاڑی ہوئی چوبی میخ وغیرہ کو گھوڑا دوڑاتے ہوئے نشانہ بنا کر اٹھایا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے کا مقابلہ۔