عطر دان

( عِطر دان )
{ عِطر + دان }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عطر' کے ساتھ 'دان' بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب 'عطر دان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "حزنِ اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - عطر رکھنے کا ظرف، عطر کی شیشی۔
"مندرجہ ذیل اشیاء خاص طور سے مشہور ہیں، عطر دان، گلاب دان۔"      ( ١٩٦٦ء، پاکستان کا تجارتی و معاشی جغیرافیہ، ١٦٧ )
  • A perfume-box
  • scent-case