نیچی نظریں

( نِیچی نَظْریں )
{ نی + چی + نَظ + ریں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ نگاہیں جو شرم و حیا سے زمین کی طرف رہیں، شرمیلی ا شرمگین نگاہیں، نیچی نگاہیں۔