نیچی نگاہ

( نِیچی نِگاہ )
{ نی + چی + نِگاہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نیچے کی طرف مائل آنکھیں، شرم و حیا کی نظر۔