عربی زبان سے مشتق اسم 'عِطر' کے ساتھ فارسی مصدر 'پاشیدن' سے فعل امر 'پاش' لگانے سے مرکب 'عطر پاش' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٧٩ء کو "زخم ہنر" میں مستعمل ملتا ہے۔