نیزوں

( نیزوں )
{ نے + زوں (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا۔