فارسی زبان میں حرف جار 'ب' اور اسم کیفیت 'آسانی' کا مرکب ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٧٨٠ء میں سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔