نیروئے بازو

( نِیروئے بازُو )
{ نی + رُو + اے + با + زُو }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت۔