نیرہ

( نِیرَہ )
{ نی + رَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق، سیندھی کا ایک نام، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں)۔