عربی زبان سے مشتق اسم 'عصا' کے بعد 'ے' بطور علامت اضافت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم صفت 'پیر' کے آخری 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'پیری' لگا کر مرکب 'عصاے پیری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔