نیرنج ساز

( نَیرَنْج ساز )
{ نَے (ی لین) + رَنْج (ن غنہ) + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جادو کرنے والا، جادوگر، فسوں کار، سحر کار نیز شعبدے باز۔