عربی سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم 'عضو' بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے اسم صفت 'ضعیف' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٢ء کو "علامتوں کا زوال" میں مستعمل ملتا ہے۔