عضو بدن

( عُضْوِ بَدَن )
{ عُض + وے + بَدَن }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عضو' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم 'بدن' ملانے سے مرکب 'عضو بدن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "بت خانہ شکستم من" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - جسم کا عضو یا جزو۔
"وہ دل کو ایک عضو بدن کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک پردۂ حسن کی طرح دیکھتے ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، بت خانہ شکستم من، ٨٢ )