پابسات

( پابِسات )
{ یا + بِسات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دوائیں جو زخموں کو خشک کریں یا بدنی رطوبتوں کو خشک کریں۔