یادش بخیر

( یادش بخیر )
{ یا + دش + بخیر (ی لین) }
( فارسی )

تفصیلات


حرف فجائیہ
١ - اگر کسی کا ذکر ہو رہا ہو تو وہ بذات خود بھی آ جائے تو کہتے ہیں۔