یاسین

( یاسِین )
{ یا + سِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - لغوی معنی یاسید؛ قرآن مجید کی ایک سورت کا نام اور جو اس لفظ سے ہی شروع ہوتی ہے۔