یافت کی آسامی

( یافْت کی آسامی )
{ یافْت + کی + آ + سا + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نوکری جس میں بالائی آمدنی ہو۔