اجیرن

( اَجِیرَن )
( ہندی )

تفصیلات


اس کا ماخذ سنسکرت کا لفظ اجیرنم ہے

صفت
١ - ناگوار، ان پچ، غیر مُنہضم، وہ کھانا جو ہضم نہ ہو
٢ - خلافِ طبع، نامرغوب، ناپسند
٣ - وہ بات جس سے طبیعت اُکتا جائے،وہ کام جو مشکل سے تمام ہو
٤ - جنجال، باعثِ تکلیف، وبالِ جان
٥ - بھاری، مشکل، دُوبھر، دُشوار، پہاڑ