اخذ

( اخذ )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - لے لینا ۔ پکڑنا ۔ اختیار کرنا ۔ استفادہ ۔
٢ - سیکھنے یا دیکھا دیکھی کرنے کا عمل