فارسی زبان میں حرف جار 'بَ'اسم اشارہ 'ایں' اور صفت عددی 'ہمہ' سے مرکب ہے اصلاً فارسی زبان کا مرکب ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے اردو میں اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے تحریری طور پر ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔