یتیم الطرفین

( یَتِیمُ الطَّرْفَین )
{ یَتی + مُط (ا، ل غیر ملفوظ) + طَر + فَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بچہ جس کے ماں باپ دونوں مر گئے ہوں۔