یتیم خانہ

( یَتِیم خانَہ )
{ یَتِیم + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ ادارہ یا مکان جس میں یتیم رکھے جاتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔