یاوہ گو

( یاوَہ گو )
{ یا + وَہ + گو (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا۔