ادھا

( ادھا )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - غیر معینہ مقدار کا
٢ - لڑکوں میں کھیل کے وقت ایک قسم کی شرط جس میں وہ باہمی اِقرار کرتے ہیں کہ جب ایک دوسرے کو کوئی چیز کھاتے دیکھیں گے تو آدھی بانٹ لیں گے
اسم ( مذکر )
١ - شراب کی آدھی بوتل