برف پوش

( بَرْْف پوش )
{ بَرْف + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برف میں ڈھکا ہوا، (مجازاً) سرد، نہایت سرد۔