بڑکی[2]

( بُڑْکی[2] )
{ بُڑ + کی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بڑک، بڑکا کی تانیث، پکڑ میں لینا، گرفت میں لینا۔