ارواح

( ارواح )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - روح کی جمع۔ روحیں ۔ جانیں
٢ - نیت ۔ اندرونی خواہش۔ [ اُ ردو میں بطورِ واحد بھی مستعمل ہے
٣ - فرشتے