اصحاب

( اصحاب )
{ اَص۔ حاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - صاحب کی جمع۔ ہم نشین ۔ دوست
٢ - وہ بزرگ جنہوں نے بہالتِ ایمان آنحضرت صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور ایمان پر فوت ہوئے